السلام علیکم دوستو اپ کو ہمارے اس بلاگ پر خوش امدید کہتے ہیں
اپ دوست ہمارے اس ویب سائٹ پر انے کا شکریہ اس ویب سائٹ پر اپ کو انشاءاللہ اردو اور پشتو ولاگز ملیں گے ہمارے یوٹیوب چینل محمد لطیف افیشل کا ویڈیوز بھی اپ کو اس بلاگ پر ملے گا اس میں اپ کو مختلف قسم کی خوبصورت جگہ کوئٹہ بلوچستان کے خوبصورت پکنک پینٹس پر وگ بنا کر پیش کرتا ہوں اپ دوست ہمارے اس ویب سائٹ پر اپ اور خوبصورت جگہوں کی نظارے دیکھ کر نیچے دے گئے ویڈیو ہماری یوٹیوب چینل کا ہے اپ دوستوں سے گزارش ہے کہ ہمارے اس ویڈیو کو دیکھ کر اور اس کے ساتھ ساتھ ہماری یوٹیوب چینل اور فیس بک پیج کو سبسکرائب اور فالو کریں کیونکہ اس سے ہم کو بہت کچھ ملے گا
اے صبح بلوچستان کا پر غیب علاقہ ہے ایک کوئٹہ سے تقریبا 80 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے یہاں پر بہت خوبصورت منظر اور پانی ہے لوگ دور درازی علاقوں سے یہاں پکنک منانے کے لیے اتے ہیں یہ بہت خوبصورت اور دلکش علاقہ ہے اپ دوست یہ ویڈیو دیکھ کر خود بخود یہاں جانے کا دل کرتا ہے یہاں سے بولان اور پنجرہ پول بھی بہت نزدیک ہے پھر غیب کا ایک تاریخ ہے جس سے پیر غیب بابا کا مزار ہے اسی وجہ سے اس جگہ کا نام پیر غیب رکھا ہے یہ انگریزوں کی دور میں پیر غیب پاپا اس جگہ پر انگریزوں سے جنگ لڑ کر یہاں غائب ہوا تھا تو اس وجہ سے پھر غیب کا نام دیا گیا اس علاقے کو اپ ہمارے اس بلاک کو اخیرتر تک دیکھ کر ہماری یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں کیونکہ میں اس طرح اور بھی بہت خوبصورت بگز اپ کے لیے لاؤں گا انشاءاللہ اگر زندگی رہا
اگر اپ دوستوں کو اس کی بارے میں کچھ معلومات لینا ہو تو کانٹیکسٹ پر جا کر وہاں پر اپنا ہی میل اور سوال لکھ کر سینڈ کرو انشاءاللہ اپ کو بہت جلد جواب مل جائے گا اسی ویب سے اخر میں ہماری یوٹیوب چینل اور فیس بک پیج کا لنک ہے اپ دوستوں سے گزارش ہے کہ جا کر ہمارے یوٹیوب چینل سبسکرائب اور فیس بک چینل کو فالو کریں
0 تبصرے